Results 1 to 3 of 3

Thread: وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا

    وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم
    488666 64666984 - وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا

    وزیراعظم عمران خان چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم چینی صدر کی دعوت پر بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کرینگے۔وفاقی کابینہ کے ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

    دنیا نیوز Ú©Û’ مطابق روانگی سے قبل وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے Ú©Û’ عزم کیساتھ دورے کا آغاز کر رہا ہوں۔ پاکستان اور چین Ú©ÛŒ دوستی عوام Ú©Û’ دلوں میں ہے۔ تعاون اور دو ٹوک Ø+مایت پر چین Ú©Û’ شکر گزار ہیں۔
    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ چین اور پاکستان Ú©Û’ درمیان دوستی باہمی اØ+ترام پر مبنی ہے اور چین ہمارا قریبی دوست اور آئرن برادر ہے۔ دورے Ú©Û’ دوران بہترین دوست صدر Ø´ÛŒ Ú†Ù† پنگ اور وزیراعظم Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ چیانگ سے ملاقات بھی ہونگی۔
    ذرائع Ú©Û’ مطابق عمران خان Ú©ÛŒ چینی صدر Ø´ÛŒ جن پنگ سے ون آن ون ملاقات 28 اپریل Ú©Ùˆ ہو گی۔ وہ اقوام متØ+دہ Ú©Û’ ترقیاتی ایجنڈا برائے 2030 Ú©Û’ سیشن میں بھی شرکت کریں Ú¯Û’Û” ملائشیا، مصر، بیلا روس ØŒ ایتھوپیا سمیت کئی سربراہان مملکت سے ملاقات Ø·Û’ پا گئی، عمران خان Ú©Û’ اعزاز میں پاک چین فرینڈ شپ ایسوسی ایشن ظہرانہ دے گی۔
    وزیراعظم عمران خان 27 اپریل کو انٹرنیشنل کانفرنس سنٹرپہنچیں گے جہاں چینی صدر استقبال کریں گے۔ چین سے مختلف معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔ نجی ٹیک کمپنی (ہواوے ) کے سی ای او سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔

    2gvsho3 - وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے

    2gvsho3 - وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وزیراعظم بیجنگ پہنچ گئے، پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •